پشاور ، پولیس کا ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد ، ویڈیو سامنے آگئی
پشاور(آئی این پی ) پشاور پولیس کے ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس اہلکار نے ڈرائیور کو بالوں سے کھینچ کر گاڑی سے باہر نکالا اور زدوکوب کیا۔وڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرروڈ پر سٹی پیٹرولنگ فورس کے اہلکار ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ٹیکسی ڈرائیور کو… Continue 23reading پشاور ، پولیس کا ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد ، ویڈیو سامنے آگئی