پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نیکی کا جواب بدی

datetime 16  جون‬‮  2017

نیکی کا جواب بدی

ایک شخص جنگل کے درمیان سے گزر رہا تھا کہ اس نے جھاڑیوں کے درمیان ایک سانپ پھنسا ہوا دیکھا ، سانپ نے اس سے مدد کی اپیل کی تو اس نے ایک لکڑی کی مدد سے سانپ کو وہاں سے نکالا، باہر آتے ہی سانپ نےکہا کہ میں تمہیں ڈسوں گا۔ اس شخص نے… Continue 23reading نیکی کا جواب بدی

قائداعظمؒ اور انگریز پروفیسر

datetime 16  جون‬‮  2017

قائداعظمؒ اور انگریز پروفیسر

قائداعظمؒ جب لندن میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو وہاں موجود ایک انگریز پروفیسر ’’پیٹرز‘‘ ان سے شدید نفرت کرتے تھے‘ ایک دن پروفیسر ڈائننگ روم میں لنچ کر رہے تھے تو قائداعظمؒ بھی اپنی ٹرے لے کر اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے‘ پروفیسر کو اچھا نہ لگا اور اس نے قائداعظمؒ کو کہا… Continue 23reading قائداعظمؒ اور انگریز پروفیسر

بادشاہ کا مرید

datetime 16  جون‬‮  2017

بادشاہ کا مرید

ایک بادشاہ کسی اللہ والے کا مرید تھا جب بھی اللہ والے بادشاہ کے ہاں آتے تو بادشاہ اپنے مرشد کیلئے دنیا جہاں کے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ان کے مرشد صرف تھوڑا سا کھانا لیتے ہر دفعہ کی طرح بادشاہ اپنے مرشد کیلئے تمام کھانے تیار کرواتا لیکن ہر دفعہ کی طرح وہ… Continue 23reading بادشاہ کا مرید

”باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ “بھارتی اداکار رشی کپور کی ہرزہ سرائی پر شیخ رشید کے جواب نے بھارتیوں کو آگ لگادی

datetime 16  جون‬‮  2017

”باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ “بھارتی اداکار رشی کپور کی ہرزہ سرائی پر شیخ رشید کے جواب نے بھارتیوں کو آگ لگادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)”باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ “بھارتی اداکار رشی کپور کی ہرزہ سرائی پر شیخ رشید کے جواب نے بھارتیوں کو آگ لگادی، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار رشی کپور کے متنازعہ ٹویٹ پر یوں تو پاکستانیوں نے خوب جواب دیئے لیکن معروف پاکستانی سیاستدان شیخ رشید کے جواب نے تو بھارتیوں کو… Continue 23reading ”باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ “بھارتی اداکار رشی کپور کی ہرزہ سرائی پر شیخ رشید کے جواب نے بھارتیوں کو آگ لگادی

ماں کی ممتا

datetime 16  جون‬‮  2017

ماں کی ممتا

ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺟﯿﻮ ﮔﺮﺍﻓﮏ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﯿﻮﻣﻨﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، ﯾﯿﻠﻮ ﺳﭩﻮﻥ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮐﯽ ﮐﮧ ﺳﺐ کچھ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ، ﮨﺮ ﺷﮯ ﺭﺍکھ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ، کچھ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺑﭽﺎ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﭨﯿﻢ ﺍﺩﮬﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ماں کی ممتا

فردوس عاشق اعوان کو بلیک میل کرنیوالا دھرلیاگیا،کیوں بلیک کررہاتھا اور اس کے پاس بلیک میلنگ کیلئے کیسا مواد تھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  جون‬‮  2017

فردوس عاشق اعوان کو بلیک میل کرنیوالا دھرلیاگیا،کیوں بلیک کررہاتھا اور اس کے پاس بلیک میلنگ کیلئے کیسا مواد تھا؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نےتحریک انصاف کی مرکزی رہنماڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی شکایت پر سیالکوٹ کے نوجوان حبیب زاہد کو گرفتار کر لیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ایف آئی اے کو شکایت کی تھی کہ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر بے ہودہ زبان اور ان کی بے ہودہ تصاویر بنا… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کو بلیک میل کرنیوالا دھرلیاگیا،کیوں بلیک کررہاتھا اور اس کے پاس بلیک میلنگ کیلئے کیسا مواد تھا؟حیرت انگیزانکشافات

ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮬﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ .

datetime 16  جون‬‮  2017

ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮬﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ .

ﮐﺎﻧﺪﮬﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮨﻨﺪﻭ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎﮔﯿﺎ ۔ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺟﺐ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﯽ ﮐﺎﺭرﻭﺍﺋﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﭨﮑﺮﺍ ﺍﮔﺮ ﮬﻤﯿﮟ… Continue 23reading ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮬﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ .

پاناما کیس میں سب سے بڑا سرپرائز، وزیراعظم نوازشریف کا انتہائی قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا

datetime 16  جون‬‮  2017

پاناما کیس میں سب سے بڑا سرپرائز، وزیراعظم نوازشریف کا انتہائی قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاروعدہ گواہ معاف گواہ بننے کےلئے تیارہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ نوازشریف کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈاروعدہ گواہ بننے کےلئے تیارہوگئے ہیں اوراس حوالے انہوں نے متعلقہ حکام کواپناپیغام بھی… Continue 23reading پاناما کیس میں سب سے بڑا سرپرائز، وزیراعظم نوازشریف کا انتہائی قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا

پانچ سو سال کی عبادت ۔ ایک کٹورہ پانی

datetime 16  جون‬‮  2017

پانچ سو سال کی عبادت ۔ ایک کٹورہ پانی

بنی اسرائیل میں ایک بہت ہی عابد شخص تھا ،جس نے اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر رہبانیت اختیار کرلی اور سمندر میں ایک چٹان پر چھپّر بناکر اللہ کی عبادت میں مصروف ہوگیا۔ شریعت محمدی ﷺ میں رہبانیت اختیار کرنا جائز نہیں ۔ سابقہ امتوں میں یہ جائز تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے… Continue 23reading پانچ سو سال کی عبادت ۔ ایک کٹورہ پانی