نپولین نے پوچھے جانے والے سوال کا کیسے جواب دیا؟
یہ اس دور کی بات ہے جب نپولین نے روس پر حملہ کیا تھا۔ اس کے فوجی دستے ایک اور چھوٹے سے قصبے میں جنگ میں مصروف تھے۔ اتفاق سے نپولین اپنے آدمیوں سے بچھڑ گیا۔ کاسک فوج کے ایک دستے نے نپولین کو پہچان لیا اور شہر کی پرپیچ گلیوں میں اس کا تعاقب… Continue 23reading نپولین نے پوچھے جانے والے سوال کا کیسے جواب دیا؟