قومی کرکٹ ٹیم کانیا سنٹرل کنٹریکٹ،اے ،بی،سی اورڈی کیٹگری میں شامل ہونیوالے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
لاہور( این این آئی)چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریبات کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا، نئے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہونا ہے، پرانے معاہدے میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ماہوار تنخواہ پر مشتمل قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تیس جون کو ختم ہو چکا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کانیا سنٹرل کنٹریکٹ،اے ،بی،سی اورڈی کیٹگری میں شامل ہونیوالے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے