ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالے غیرملکیوں کی موجیں ،صرف گیارہ ماہ میں کتنے ارب ڈالرباہربھیجے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  جولائی  2017

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالے غیرملکیوں کی موجیں ،صرف گیارہ ماہ میں کتنے ارب ڈالرباہربھیجے؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی (این این آئی)غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے ایک ارب 88کروڑ ڈالر واپس بھیجے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017 کے گیارہ ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد سے زائد منافع پاکستان واپس بھیجا۔مرکزی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالے غیرملکیوں کی موجیں ،صرف گیارہ ماہ میں کتنے ارب ڈالرباہربھیجے؟حیرت انگیزانکشاف

ریحام خان کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہی ہیں؟ افواہیں ختم، بالآخر نام سامنے آ ہی گیا

datetime 1  جولائی  2017

ریحام خان کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہی ہیں؟ افواہیں ختم، بالآخر نام سامنے آ ہی گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مظہر عباس نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی ہیں۔ پاناما کیس کے بحران کے خاتمے کے بعد ریحام خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو جائیں گی،… Continue 23reading ریحام خان کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہی ہیں؟ افواہیں ختم، بالآخر نام سامنے آ ہی گیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خان حاقان عباسی کا خودساختہ بیٹا 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جولائی  2017

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خان حاقان عباسی کا خودساختہ بیٹا 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

پشاور(این این آئی)مردان سٹی پولیس نے خود کو وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خان حاقان عباسی کا بیٹا ظاہر کرنے والے جعل ساز کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ، منشیات اور نشے کے آلات برآمد کرلئے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق تھانہ… Continue 23reading وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خان حاقان عباسی کا خودساختہ بیٹا 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

نیا وزیراعظم نامزد یا اسمبلیاں تحلیل،پاناما کا فیصلہ حکومت کیخلاف آیا تو کیا ہوگا؟شا ہ محمودقریشی نے دعویٰ کردیا

datetime 1  جولائی  2017

نیا وزیراعظم نامزد یا اسمبلیاں تحلیل،پاناما کا فیصلہ حکومت کیخلاف آیا تو کیا ہوگا؟شا ہ محمودقریشی نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل پر(ن )لیگ نے مٹھائیاں بانٹی تھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ رپورٹ عدالت میں پیش ہونے کا وقت آیا تو ن لیگ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں، سرکاری افسران کو براہ… Continue 23reading نیا وزیراعظم نامزد یا اسمبلیاں تحلیل،پاناما کا فیصلہ حکومت کیخلاف آیا تو کیا ہوگا؟شا ہ محمودقریشی نے دعویٰ کردیا

پاکستان کو پہلے میچ میں 124 رنز سے ہرانے والی بھارتی ٹیم فائنل میں 180 رنز سے کیسے ہار گئی؟ بھارتی وزیر کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 1  جولائی  2017

پاکستان کو پہلے میچ میں 124 رنز سے ہرانے والی بھارتی ٹیم فائنل میں 180 رنز سے کیسے ہار گئی؟ بھارتی وزیر کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست نے بھارتیوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں، فائنل میں دردناک شکست کسی صورت بھی بھارتیوں سے بھلائی نہیں جا رہی۔ ایک بھارتی وزیر رام داس اتھا والے نے بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست پر ٹیم کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading پاکستان کو پہلے میچ میں 124 رنز سے ہرانے والی بھارتی ٹیم فائنل میں 180 رنز سے کیسے ہار گئی؟ بھارتی وزیر کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کیلئے 15 ماہ تک تیاری کی ٗ سابق بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی ،عمرعبداللہ کے جواب نے ہی شرمندہ کردیا

datetime 1  جولائی  2017

آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کیلئے 15 ماہ تک تیاری کی ٗ سابق بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی ،عمرعبداللہ کے جواب نے ہی شرمندہ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کیلئے پندرہ ماہ تک تیاری کی گئی اور جب ایک صحافی نے اس حوالے سے ہتک آمیز سوال کیا تو انھوں نے وقت آنے پر اس کا جواب دینے کا فیصلہ کیا۔… Continue 23reading آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کیلئے 15 ماہ تک تیاری کی ٗ سابق بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی ،عمرعبداللہ کے جواب نے ہی شرمندہ کردیا

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  جولائی  2017

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے5جولائی کو مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر حکمت عملی تیار کرلی،لیگی رہنماؤں نے پہلی مرتبہ کارکنوں کو خود بلانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت لینے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی کی طرف سے وزیر اعظم محمد… Continue 23reading مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ن لیگ کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جولائی  2017

ن لیگ کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( این این آئی)تحریک انصاف نے خیبر پختوانخواہ میں (ن) لیگ کی بڑی وکٹیں گرانے کا فیصلہ کر لیا ،گوہر ایوب خاندان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان 8جولائی کو ہری پور جائیں گے جہاں پر سابق وزیر خارجہ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جولائی  2017

گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

مری(این این آئی) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں بنواڑی میں تین روز قبل ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ کا آخری زخمی… Continue 23reading گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات