’’اگر کسی کو مجھ سے زیادہ انگلش آتی ہے تو سامنے آئے‘‘
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری انگلش کا مذاق بنانیوالے عقل کے اندھے ہیں ‘مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی میں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہیں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زیادہ کسی کو انگلش آتی ہے تو سامنے آئے میں چیلنج کر تی ہوں ۔… Continue 23reading ’’اگر کسی کو مجھ سے زیادہ انگلش آتی ہے تو سامنے آئے‘‘