جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، دو ٹوک اعلان کر دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، دو ٹوک اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) ملک محمد انور خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہا کہ میں سیاست تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی میں کبھی شمولیت اختیار نہیں کر سکتا۔ انہوں نے ان افواہوں کی سختی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، دو ٹوک اعلان کر دیا گیا

این اے 120یا 122، عمران خان کے جواب پر قہقہے لگ گئے،حیرت انگیزصورتحال

datetime 27  اگست‬‮  2017

این اے 120یا 122، عمران خان کے جواب پر قہقہے لگ گئے،حیرت انگیزصورتحال

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تصحیح کے باوجود این اے 120کو بار بار 122پکارتے رہے ۔ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے متعدد بار حلقہ این اے 120کو 122پکارا جس پر صحافی اور ساتھ بیٹھے رہنما تصحیح کرتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان نے کہا… Continue 23reading این اے 120یا 122، عمران خان کے جواب پر قہقہے لگ گئے،حیرت انگیزصورتحال

خیبرپختونخواحکومت چھاگئی، بڑا کام کردکھایا

datetime 27  اگست‬‮  2017

خیبرپختونخواحکومت چھاگئی، بڑا کام کردکھایا

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا جو کبھی امن کا گہوارہ تھا، کا روایتی امن دوبارہ واپس لوٹ آنانہایت ہی اہم شگون اور مثبت قدم ہے جس کااندازہ مختلف سماجی، ثقافتی اور تجارتی سرگرمیوں بالخصوص حالیہ یوم آزادی کی تقریبات کوبھر پور جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منانے سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت چھاگئی، بڑا کام کردکھایا

ٹرمپ کے الزامات کا شدیدردعمل،عوام نے جنگی تربیت دینے کا آغاز کردیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے الزامات کا شدیدردعمل،عوام نے جنگی تربیت دینے کا آغاز کردیاگیا

کراکس (این این آئی) امریکی اعلان کے بعد وینز ویلا کے شہریوں نے جنگی تربیت حاصل کرنا شروع کردی ۔دوہفتے قبل امریکی صدر نے وینزویلا کے صدر کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ڈکٹیٹر قراردیا اور کہا تھا کہ وینزویلاکی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی کا آپشن موجود ہے۔جواب میں وینزویلا میں حکومتی جماعت کے کارکنوں… Continue 23reading ٹرمپ کے الزامات کا شدیدردعمل،عوام نے جنگی تربیت دینے کا آغاز کردیاگیا

سندھ کے کس ضلعے کی کتنی آبادی ہے؟مردم شماری کے نتائج ، مکمل تفصیلات جاری

datetime 27  اگست‬‮  2017

سندھ کے کس ضلعے کی کتنی آبادی ہے؟مردم شماری کے نتائج ، مکمل تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی) محکمہ شماریات نے چھٹی مردم شماری 2017ء کے عبوری اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی آبادی 3 کروڑ 48 لاکھ 52 ہزار 893 سے بڑھ کر 4 کروڑ 76 لاکھ 81 ہزار 51 ہوگئی ہے جن میں 2 کروڑ 39 لاکھ 27 ہزار مرد اور 2 کروڑ… Continue 23reading سندھ کے کس ضلعے کی کتنی آبادی ہے؟مردم شماری کے نتائج ، مکمل تفصیلات جاری

کارگل کا مجرم۔۔کیپٹن (ر)صفدر نے فوج کو نشانہ بنانا شروع کردیا،سنگین الزام عائد

datetime 27  اگست‬‮  2017

کارگل کا مجرم۔۔کیپٹن (ر)صفدر نے فوج کو نشانہ بنانا شروع کردیا،سنگین الزام عائد

لاہور (این این آئی ) پاکستان مسلم (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ نواز شریف کی قیادت میں ملک ٹیک آف کرچکا تھا،اچانک کہا گیا آپ لینڈ کریں،آج وہ شخص کہاں ہے جو کارگل کا مجرم ہے،ایسے لوگوں کا احتساب کون کرے گا۔ ان خیالات کااظہاررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر نے مزنگ میں این… Continue 23reading کارگل کا مجرم۔۔کیپٹن (ر)صفدر نے فوج کو نشانہ بنانا شروع کردیا،سنگین الزام عائد

’’شریفوں‘‘ نے پاکستان چھوڑنا شروع کر دیا، لائن لگ گئی، کون کون چلا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 27  اگست‬‮  2017

’’شریفوں‘‘ نے پاکستان چھوڑنا شروع کر دیا، لائن لگ گئی، کون کون چلا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے افراد ایک ایک دو دو کرکے لندن جا رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت شریف خاندان کے 5 افراد لندن جا چکے ہیں، ان پانچ افراد میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی اسماء… Continue 23reading ’’شریفوں‘‘ نے پاکستان چھوڑنا شروع کر دیا، لائن لگ گئی، کون کون چلا گیا؟ تفصیلات منظر عام پر

شمالی وزیرستان میں 20 لاکھ رجسٹرڈ آئی ڈی پیز موجود ہیں تو پورے فاٹا میں آبادی کتنی بتائی گئی؟تحریک انصاف نے مردم شماری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  اگست‬‮  2017

شمالی وزیرستان میں 20 لاکھ رجسٹرڈ آئی ڈی پیز موجود ہیں تو پورے فاٹا میں آبادی کتنی بتائی گئی؟تحریک انصاف نے مردم شماری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے بھی مردم شماری کے ابتدائی تنتائج کو مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ موجودہ مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق پاکستان میں 1998 کی مردم شماری کے بعد سے اب تک… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں 20 لاکھ رجسٹرڈ آئی ڈی پیز موجود ہیں تو پورے فاٹا میں آبادی کتنی بتائی گئی؟تحریک انصاف نے مردم شماری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

فخر زمان اور عمر اکمل کی موجیں ہو گئیں، ڈالروں کی بارش 

datetime 27  اگست‬‮  2017

فخر زمان اور عمر اکمل کی موجیں ہو گئیں، ڈالروں کی بارش 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کی ڈرافٹنگ ہو گئی، تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کی ڈرافٹنگ ہوئی جس میں پاکستانی مایہ ناز بیٹسمین اور چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان کو ڈربن قلندرز نے خرید لیا ہے۔ اس کے علاوہ عمر… Continue 23reading فخر زمان اور عمر اکمل کی موجیں ہو گئیں، ڈالروں کی بارش