ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے ہفتےکو جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بچی شہید ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی اس بلااشتعال اور دہشت گردی پر مبنی فائرنگ کے نتیجے میں… Continue 23reading بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید

چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،عمران خان کے ان جھوٹے الزامات کو چینی سفارت خانے نے بھی مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ الزامات چھوٹے ثابت ہونے پر ایک… Continue 23reading چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب

عید الاضحی پر گوشت کھائیں مگر احتیاط سے

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

عید الاضحی پر گوشت کھائیں مگر احتیاط سے

کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے، اور عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کی زیادتی اکثر لوگوں کی صحت کو متاثر کر دیتی ہے۔عید قربان کے موقع پر تقریباً ہر گھر میں ہی روزانہ مزے مزے کے گوشت کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں جن کی خوشبو اور لذت کے سامنے ہاتھ… Continue 23reading عید الاضحی پر گوشت کھائیں مگر احتیاط سے

افغانستان میں استحکام کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، خواجہ آصف

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

افغانستان میں استحکام کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام دیکھناچاہتے ہيں اس کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کابل میں امن برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے… Continue 23reading افغانستان میں استحکام کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، خواجہ آصف

خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے بعد شہریوں نے ایک حملہ آور کو پکڑ کر تشدد کیا تھا۔ حملے کے فوری بعد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں ملزم پر تشدد کے بعد جائے وقوعہ پر رینجرز اہلکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ… Continue 23reading خواجہ اظہار حملہ: شہریوں نے ایک حملہ آور پکڑ لیا تھا

کیوں ‘آخر کیوں؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

کیوں ‘آخر کیوں؟

نام عبدالوحید تھا‘ وہ الیکشن کمیشن میں لیگل اسسٹنٹ تھا‘ گرین ٹاﺅن لاہور کا رہائشی تھا‘ وہ پانچ سال ایف آئی اے میں لاءآفیسر بھی رہا‘ وہ 2005ءمیں الیکشن کمیشن میں واپس آیا‘ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا الزام لگا‘ انکوائری ہوئی اور ثابت ہوگیا عبدالوحید نے 60 ہزار روپے لے کر ایک ایسے… Continue 23reading کیوں ‘آخر کیوں؟

جمی تو بڑا بے وقوف ہے

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

جمی تو بڑا بے وقوف ہے

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی زبان اس کے منہ میں جاتی تھی اور پھر باہر آ جاتی تھی اور وہ ہوا کی دھن پر رقص کرتا ہوا کبھی پیچھے جاتا تھا اور کبھی آگے جھکتا تھا‘ میری ریڑھ کی ہڈی میں برف جم رہی تھی‘ ٹانگیں بے جان ہو… Continue 23reading جمی تو بڑا بے وقوف ہے

ہے سے تھے

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

ہے سے تھے

جج صاحب صبح جلدی عدالت پہنچ جاتے تھے‘ سات بجے کام شروع کر دیتے تھے اور شام تک مصروف رہتے تھے‘ وہ جمعرات 16 مارچ کی صبح بھی پونے سات بجے عدالت پہنچ گئے اور مقدمات کی سماعت شروع کر دی‘ وکیل جرح کر رہے تھے اور وہ وکیلوں کے دلائل سن رہے تھے‘ سات… Continue 23reading ہے سے تھے

خون کا دریا

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کےلئے روانہ ہو ں تو ہم 69 کلو میٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ءمیں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘… Continue 23reading خون کا دریا