چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (این اینآئی)قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جمعہ کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی