پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی سیٹ بھی خطرے میں،کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

بیگم کلثوم نواز کی سیٹ بھی خطرے میں،کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

لاہور( این این آئی )بیگم کلثوم نواز کی جانب سے الیکشن ریٹرنز نہ جمع کرانے پر این اے 120سے ان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ انتخاب میں کامیاب امیدوار کو الیکشن کے دس دن کے اندر الیکشن ریٹرنز جمع کرانے ہوتے… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی سیٹ بھی خطرے میں،کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

پاکستان نے ہمارے ہاتھ پر تھو ک دیا،پاکستان کے آرمی ہیڈ کوارٹر میں کیا ہوا؟ افغان صدر اشرف غنی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نے ہمارے ہاتھ پر تھو ک دیا،پاکستان کے آرمی ہیڈ کوارٹر میں کیا ہوا؟ افغان صدر اشرف غنی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کابل/نیویارک (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے افغان جنگ کا ذمہ دار طالبان اور پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ پاکستان کی طرف ہاتھ بڑھایا اور انھوں نے اس پر تھوک دیا ،افغانستان پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات کا موقع ڈھونڈ رہا ہے،صدر بننے کے ہفتوں بعد پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے ہمارے ہاتھ پر تھو ک دیا،پاکستان کے آرمی ہیڈ کوارٹر میں کیا ہوا؟ افغان صدر اشرف غنی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اہم سیاسی شخصیت پر تنقید،معروف دانشور انور مقصود کاموقف سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

اہم سیاسی شخصیت پر تنقید،معروف دانشور انور مقصود کاموقف سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور (آئی این پی)معروف دانشور انور مقصود نے کہا ہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کسی قسم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،بہت سے لوگوں نے میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنارکھے ہیں، میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انور مقصود نے کہا کہ میرے نام سے کئی لوگ سیاسی لیڈرز… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت پر تنقید،معروف دانشور انور مقصود کاموقف سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق 6 محرم الحرام ، 27ستمبر سے… Continue 23reading اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں

مشرف کی واپسی،ایم کیو ایم کے مضبوط گڑھ میں راتوں رات بڑا کام ہوگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

مشرف کی واپسی،ایم کیو ایم کے مضبوط گڑھ میں راتوں رات بڑا کام ہوگیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں سیاسی طور پر ایم کیو ایم کے مضبوط ترین ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں آل پاکستان مسلم لیگ نے پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی ہے ۔ یہ وال چاکنگ ایم کیو ایم کے سیاسی طور پر مضبوط ترین علاقوں لیاقت آباد حسین آباد ،بندھانی… Continue 23reading مشرف کی واپسی،ایم کیو ایم کے مضبوط گڑھ میں راتوں رات بڑا کام ہوگیا

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اُٹھانے پرپاکستان اور میانمار میں ٹھن گئی،پاکستانی سفیر دفترخارجہ طلب،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اُٹھانے پرپاکستان اور میانمار میں ٹھن گئی،پاکستانی سفیر دفترخارجہ طلب،بڑا قدم اُٹھالیا

ینگون(آئی این پی ) پاکستان کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حق میں آواز اٹھانے پر برما نے پاکستانی سفیر کو طلب کرکے تحفظات کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روہنگیا مسلمانوں سے متعلق پاکستان کے بیان پر برما نے پاکستانی سفیر ڈاکٹر خالد میمن سے تحفظات کا اظہار کیا… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اُٹھانے پرپاکستان اور میانمار میں ٹھن گئی،پاکستانی سفیر دفترخارجہ طلب،بڑا قدم اُٹھالیا

آئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایاآئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

آئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایاآئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد (آئی این پی) نہال ہاشمی نے اپنا فیصلہ کن ووٹ پارٹی کے حق میں ڈال کر نواز شریف کو پارٹی صدارت واپس دلانے میں اہم کردار ادا کیا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ میں اکثریت کم ہونے کے باوجود سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو… Continue 23reading آئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایاآئین میں ترمیم ہوگئی،نوازشریف کی دھماکہ خیز واپسی،نہال ہاشمی نے بڑا کام کردکھایا

’’کسی کو تو‘‘ملاقات کا وقت تک نہیں دیا لیکن ترک صدر سے ملاقات کے بعدٹرمپ کے الفاظ کیا تھے؟جانیئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

’’کسی کو تو‘‘ملاقات کا وقت تک نہیں دیا لیکن ترک صدر سے ملاقات کے بعدٹرمپ کے الفاظ کیا تھے؟جانیئے

نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ کی 72 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے نیو یارک میں موجود ترک صدر اردگان نے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔50 منٹ جاری اس ملاقات میں علاقائی مسائل کے پر امن حل کیلیے تعاون کے فروغ اور عالمی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف نبرد آزمائی کے… Continue 23reading ’’کسی کو تو‘‘ملاقات کا وقت تک نہیں دیا لیکن ترک صدر سے ملاقات کے بعدٹرمپ کے الفاظ کیا تھے؟جانیئے

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام،بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،لرزہ خیزانکشافات،مسئلے کا حل تجویز کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام،بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،لرزہ خیزانکشافات،مسئلے کا حل تجویز کردیا

نیویارک(آئی این پی) بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلیے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک محفوظ علاقہ تشکیل دیا جائے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بنگلہ وزیراعظم نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام،بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،لرزہ خیزانکشافات،مسئلے کا حل تجویز کردیا