پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

ما ؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کا ر رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کر نے اعتراف کر لیا،کتنی رقم میں بچہ فروخت کرتاتھا؟شرمناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ما ؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کا ر رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کر نے اعتراف کر لیا،کتنی رقم میں بچہ فروخت کرتاتھا؟شرمناک انکشافات

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کار رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کرنے اعتراف 15ہزار میں بچہ فروخت کر تا تھا تفصیل کے مطابق تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ نشاط آباد سے ملزم حمزہ نے تین سالہ معصوم بچی کو اغواء کرنے کے لیے اٹھایا ہی تھا… Continue 23reading ما ؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کا ر رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کر نے اعتراف کر لیا،کتنی رقم میں بچہ فروخت کرتاتھا؟شرمناک انکشافات

پاکستان میں 55 فیصد پراپرٹی ٹیکس چوری ہوتا ہے، سب سے زیادہ چوری کس شہر میں کی جاتی ہے؟اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں 55 فیصد پراپرٹی ٹیکس چوری ہوتا ہے، سب سے زیادہ چوری کس شہر میں کی جاتی ہے؟اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 55 فیصد پراپرٹی ٹیکس چوری ہوتا ہے۔ لاہور 80 فیصد کی شرح کے ساتھ ملک بھر میں سب سے آگے ہے۔ بدیانتی اور غفلت کے باعث حکومت ہر سال پراپرٹی ٹیکس کی مد میں بڑی امدن سے محروم رہ جاتی ہے۔مقامی حکومتوں کی کارکردگی… Continue 23reading پاکستان میں 55 فیصد پراپرٹی ٹیکس چوری ہوتا ہے، سب سے زیادہ چوری کس شہر میں کی جاتی ہے؟اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی

موجود ہ دوراقتدار میں کتنے ہزارارب روپے ملکی و غیر ملکی قرضہ لیا،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

موجود ہ دوراقتدار میں کتنے ہزارارب روپے ملکی و غیر ملکی قرضہ لیا،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیاگیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کوحکومت نے آگاہ کیا ہے کہ موجود حکومت نے اپنے دوراقتدار میں8784ارب روپے ملکی و غیر ملکی قرضہ لیا،جس میں4824ارب روپے ملکی جبکہ3960ارب روپے غیر ملکی قرضہ حاصل کیا۔ مالی سال 2022تک حکومت25027ملین ڈالر قرضہ واپس کریگی، حکومت نے سکوک بانڈز کے اجراء کیلئے تین موٹرویز اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ… Continue 23reading موجود ہ دوراقتدار میں کتنے ہزارارب روپے ملکی و غیر ملکی قرضہ لیا،حکومت نے بڑا اعتراف کرلیاگیا،تفصیلات جاری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے معاملے پرووٹنگ ،جو ممالک امریکا کیخلاف ووٹ دیں گے ان کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے معاملے پرووٹنگ ،جو ممالک امریکا کیخلاف ووٹ دیں گے ان کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جمعرات کو بیت المقدس کے معاملے پرووٹنگ ہوگی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ جو ممالک امریکا کیخلاف ووٹ دیں گیان کی امدادبندکردیں گے،امریکا سے امداد لینے والے ممالک کوپتاچل جائیگا،تمام صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں،لاکھوں ڈالرز ہم سے لیتے ہیں اور ہمارے خلاف… Continue 23reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے معاملے پرووٹنگ ،جو ممالک امریکا کیخلاف ووٹ دیں گے ان کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

شیخ رشید کے ساتھ نیب آفیسران کی ملا قات کی تصاویر ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

شیخ رشید کے ساتھ نیب آفیسران کی ملا قات کی تصاویر ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں ارکان نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے ساتھ نیب آفیسران کی ملا قات کی تصاویر لیک ہوئی ہیں، بتا یا جائے شیخ رشید نیب میں پٹشنر ہیں وہ کس طرح نیب کے حکام کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، معاملہ کو تحقیقات کے لئے کابینہ کمیٹی کو… Continue 23reading شیخ رشید کے ساتھ نیب آفیسران کی ملا قات کی تصاویر ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

خانپور میں بارات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟کس چیز کا کاروبارکرتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

خانپور میں بارات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟کس چیز کا کاروبارکرتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

خانپور(مانیٹرنگ ڈیسک) خانپور میں برات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے پرچون فروش نکلے جو نئی و پرانی بوریاں سینے اور بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں،ایف بی آر نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق خانپور میں بارات میں ڈالر ، موبائل فون اور ریال لٹانے… Continue 23reading خانپور میں بارات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟کس چیز کا کاروبارکرتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم ،کون کون شریک تھا، طلا ل چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم ،کون کون شریک تھا، طلا ل چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ کہ ختم نبوتؐ کے قانون میں سب شریک تھے پھر صرف مسلم لیگ (ن) کو ہی کیوں قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے ، ہمارا نظام عدل اتنا کمزور ہے کہ آئین توڑنے والے کو 500روپے کا جرمانہ بھی نہیں کر… Continue 23reading ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم ،کون کون شریک تھا، طلا ل چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

کینیڈا کے شہری ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ’’بھنگ‘‘ پی گئے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

کینیڈا کے شہری ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ’’بھنگ‘‘ پی گئے؟ حیرت انگیزانکشاف

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں شہریوں نے 2015 میں بھنگ، گانجے اور چرس جیسی منشیات پر ساڑھے پانچ ارب امریکی ڈالر سے زیادہ خرچ کیے اوراتنی ہی رقم انھوں نے وائن پر بھی خرچ کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعداد و شمار کینیڈا کے اعداد و شمار کے بیورو سے حاصل ہوئے جس نے… Continue 23reading کینیڈا کے شہری ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ’’بھنگ‘‘ پی گئے؟ حیرت انگیزانکشاف

دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا دعویٰ،چین نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا دعویٰ،چین نے اہم اعلان کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا کوئی دعویٰ نہیں کیا ہے، پاکستانی ذرائع ابلاغ نے ایک مخصوص سرکاری موقف کی نمائندگی کی ہے، یہ منصوبہ چین۔پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تحت توانائی کے منصوبوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ… Continue 23reading دیامیر بھاشا ڈیم کی ملکیت کا دعویٰ،چین نے اہم اعلان کردیا

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 4,638