ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم ،کون کون شریک تھا، طلا ل چوہدری نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ کہ ختم نبوتؐ کے قانون میں سب شریک تھے پھر صرف مسلم لیگ (ن) کو ہی کیوں قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے ، ہمارا نظام عدل اتنا کمزور ہے کہ آئین توڑنے والے کو 500روپے کا جرمانہ بھی نہیں کر سکتا ، پاکستان میں پہلی مرتبہ جے آئی ٹی نوازشریف کے لئے بنی۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ختم نبوتؐ کے قانون میں سب شریک تھے پھر صرف

مسلم لیگ (ن) کو ہی کیوں قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے ، ہم 2018کے الیکشن میں عوام سے قانون کی حکمرانی اور عوام کی حکمرانی کیلئے ووٹ مانگیں گے ، ملک میں قانون کی حکمرانی اس وقت ہوگی جب نظام عدم آزاد ہوگا ، ہمارا نظام عدل اتنا کمزور ہے کہ آئین توڑنے والے کو 500روپے کا جرمانہ بھی نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا میگاریفارمز کا ایجنڈا ہے ، لانگ مارچ اور استعفے کے مطالبے ہی تحریک نہیں ہوتی ، ہم آزاد نظام عدل کیلئے تحریک چلائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…