جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ما ؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کا ر رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کر نے اعتراف کر لیا،کتنی رقم میں بچہ فروخت کرتاتھا؟شرمناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماؤں کی گود اجاڑنے والا اغواء کار رنگے ہا تھوں گرفتار 5بچے اغوا ء کرنے اعتراف 15ہزار میں بچہ فروخت کر تا تھا تفصیل کے مطابق تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ نشاط آباد سے ملزم حمزہ نے تین سالہ معصوم بچی کو اغواء کرنے کے لیے اٹھایا ہی تھا کہ والد نے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا اہل علاقہ نے رسیوں سے باندھ کر ملزم کی خوب درگت بنائی ملزم

حمزہ نے اس سے پہلے 5بچے اغواء کرنے کا اعتراف کیا ملزم نے بتایا کہ اسکا ایک ساتھی رضوان بھی ہے جو سعودیہ جا چکا ہے ہم دونوں اغواء کیے گئے بچوں کو 5ہزار میں فروخت کر دیتے تھے اہل علاقہ نے کہا کہ ابھی اور درغت بنائیں گے پھر اسے پو لیس کے حوالے کریں گے جو اس گینگ کا پتہ چلا کر اغواء شدہ دیگر 5بچوں کو بازیاب کروا کر پریشان والدین کے حوالے کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…