بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں گھیرا مزید تنگ

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہو گیا۔ 28 گواہان کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا اور برطرف نادرا افسر قابوس عزیز بھی گواہان میں شامل ہیں۔ نیب کے 8 افسران بھی اسحاق ڈار کے خلاف… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں گھیرا مزید تنگ

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنسز سے متعلق پیشرفت رپورٹ نیب نے نگران جج جٹس اعجاز الاحسن کو پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے پراسیکیوٹر جنرل وقاص ڈار نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر اب تک ہونیوالی پیشرفت رپورٹ نگران جج جسٹس اعجاز الاحسن… Continue 23reading شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات اور دیگر سینئر حکومتی اور فوجی افسران نے شرکت کی۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اجلاس… Continue 23reading ’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے چین پاکستان دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے ۔منصوبے سے پاکستان کو چین کے ترقیاتی تجربات سے سیکھنے کا مواقع مل رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی… Continue 23reading سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،جلد متفقہ طور اپوزیشن لیڈر کیلئے نام سامنے لے کر آئیں گے ،پیپلزپارٹی میں بادشاہت ہے اور آصف زرداری کے احکامات پر عمل ہوتا… Continue 23reading خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں پہلی مسلم خاتون رکن کے منتخب ہونے کا امکان ہے۔ 34 سالہ لبنانی نژاد فیروز سعد نے ریاست مشی گن سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ فیروز سعد کے والدین کا تعلق لبنان سے ہے جو 30 سال قبل امریکا آ… Continue 23reading ’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر دن 11 بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ہفتہ کو جاری ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ( ن… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ۔وہ قائداعظم یونیورسٹی کے ایریا سٹڈی سینٹر برائے افریقہ، شمالی و جنوبی امریکہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار… Continue 23reading عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے رخ چکری سیکٹر میں شہری آباد پر حملہ، بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے ایک جوان سمیت 2افراد شہید، تین فوجی زخمی، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ… Continue 23reading بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی