منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنسز سے متعلق پیشرفت رپورٹ نیب نے نگران جج جٹس اعجاز الاحسن کو پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے پراسیکیوٹر جنرل وقاص

ڈار نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر اب تک ہونیوالی پیشرفت رپورٹ نگران جج جسٹس اعجاز الاحسن کو پیش کر دی ہے جبکہ کیس میں گواہان کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے۔ رپورٹ میں نگران جج کو احتساب عدالت کے آرڈر شیٹ اور نیب کی جانب سے نواز شریف کے بچوں کے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کی نقول بھی شامل ہیں ۔ وقاص ڈار نے جسٹس اعجاز الاحسن کو مشکلات سے بھی آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ نیب شریف خاندان اوراسحاق ڈارکے خلاف مقدمات میں ہونے والی پیش رفت کی ہفتہ وار پیشرفت رپورٹ معاملے کی نگرانی کرنے والے فاضل جج جسٹس اعجازالاحسن کو پیش کرنے کی پابند ہے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں نیب کو پابند کیا تھا کہ 6 ہفتوں کے دوران احتساب عدالت میں شریف خاندان اوراسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز دائر کئے جائیں جب کہ ٹرائل کورٹس 6 ماہ میں ان ریفرنسزپرفیصلہ سنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…