پاکستان میں ایڈز نے پنجے گاڑھ لئے،صرف ایک سال میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 39 ہزار کا اضافہ کے بعد یہ تعداد 1 لاکھ 32 ہزار تک جاپہنچی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کا قومی سروے مکمل ہوگیا ہے جس کی حتمی رپورٹ آئندہ ہفتے جاری… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز نے پنجے گاڑھ لئے،صرف ایک سال میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ چونکادینے والے انکشافات