منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو اس لئے نااہل کیا گیا کیونکہ وہ ۔۔ مریم نواز والد کی نا اہلی کی حیرت انگیز وجہ سامنے لے آئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیا، الزام لگانے والوں کو اقامے کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں تھی، حلقہ این اے 120کے الیکشن کے بعد سیاسی منظر نامے پر خاموش مریم نواز ایک بار پھر بول پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا

نواز شریف ہونا ہی ان کی نااہلی کا بہانہ ہو سکتا ہے ، نواز شریف کو نواز شریف ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا گیاکیونکہ اس سے معقول اور کوئی بہانہ ہو نہیں سکتا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ الزام لگانے والو کو اقامے کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ نواز شریف کا نواز شریف ہونا ہی ان کی نا اہلی کا سبب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…