احتساب عدالت میں وزیرداخلہ کو روکنے کا معاملہ،رینجرز کو کس نے بلایا؟ حقیقت سامنے آگئی،فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کا معاملہ ، حقیقت سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ کو احتساب عدالت میں روکنے سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ رینجرز کو بلایا نہیں… Continue 23reading احتساب عدالت میں وزیرداخلہ کو روکنے کا معاملہ،رینجرز کو کس نے بلایا؟ حقیقت سامنے آگئی،فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات