وہ کونسا وقت ہے جس میں عمرہ کرنا رسولؐ کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے؟
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہم کو یزید بن زریع نے خبر دی، کہا ہم کو حبیب معلم نے خبر دی، انہیں عطاء بن ابی رباح نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع سے واپس ہوئے تو آپ صلی… Continue 23reading وہ کونسا وقت ہے جس میں عمرہ کرنا رسولؐ کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے؟