حضرت عزرائیلؑ کی موت
حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت عزرائیل ایک مقرب فرشتے ہیں جنہیں روح قبض کرنے یعنی لوگوں کی جان نکالنے کی خدمت سپرد کی گئی ہے، بے شمار فرشتے ان کی ماتحتی میں کام کرتے ہیں۔ ان کو فرشتہ اجل اور ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔آپ کا شمار بھی چار مقرب فرشتوں میں ہوتا ہے.… Continue 23reading حضرت عزرائیلؑ کی موت