جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اس معاملے میں حدمیں رہو،چین کاجاپان کو دوٹوک پیغام

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اس معاملے میں حدمیں رہو،چین کاجاپان کو دوٹوک پیغام

بیجنگ(آئی این پی )چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ کو طول دینے سے گریز کیا جائے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے جمعرات کو جاپانی وزیر دفاع کے بحیرہ جنوبی کے حوالے سے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم جاپان کو خبردار کرتے… Continue 23reading اس معاملے میں حدمیں رہو،چین کاجاپان کو دوٹوک پیغام

ترک صدر2 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعدوطن روانہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترک صدر2 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعدوطن روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ترک صدررجب طیب اردوان وطن روانہ ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوان پاکستان میں دو روزہ دورہ مکمل کرکے شاہی قلعے سے ایئرپورٹ روانہ ہوئے۔ترک صدرکورخصت کرنے کیلئے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف،وزیراعلیٰ شہبازشریف اور اعلیٰ حکام سمیت بھی بیگم… Continue 23reading ترک صدر2 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعدوطن روانہ

سیاہ کیوں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاہ کیوں

حضرتِ سیِّدُنا ابو عمر و بن عَلْوَان علیہ رحمۃ اللہ المنان فرماتے ہیں :”ایک مرتبہ میں کسی کام سے ”رَحْبَہ” کے بازار میں گیا ۔ دیکھا کہ کچھ لوگ جنازہ اٹھائے جارہے ہیں ۔ میں نماز جنازہ کے ارادے سے ان کے ساتھ ہولیا ۔ تدفین کے بعدجب واپس ہوا توبِلاارادہ ایک حسین و جمیل… Continue 23reading سیاہ کیوں

ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ

” ﺍﺑﻦ ﺳﺎﺑﺎﻁ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﻧﺎﻣﯽ گرامی ﭼﻮﺭ ﺗﮭﺎ – ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﻒ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ – ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯﭘﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﺴﯿﻮﮞ ﭼﻮﺭﯾﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ… Continue 23reading ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ

بالی ووڈکی معروف اداکارہ پرنامعلوم افراد کااہم یورپی ملک میں تشدد

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

بالی ووڈکی معروف اداکارہ پرنامعلوم افراد کااہم یورپی ملک میں تشدد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈاداکارہ ملائیکہ شراوت کوتین افراد جنہوں نے ماسک پہن رکھے تھےنے تشددکانشانہ بنایا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیکہ شراوت کوانکے فلیٹ میں بندکرکے تین ماسک پہنے افراد نے تشدد کیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈاداکارہ ملائیکہ شراوت جوکہ جمعہ کے روزپیرس پہنچی تھیں اورانہوں نے وہاں پرایک بین الاقوامی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیناتھاکہ وہ اپنے فلیٹ میں موجود تھیں توان… Continue 23reading بالی ووڈکی معروف اداکارہ پرنامعلوم افراد کااہم یورپی ملک میں تشدد

تابوت سکینہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

تابوت سکینہ

یہ شمشاد کی لکڑی کا بنا ھوا ایک صندوق تھا جو آدم علیہ سلام پر نازل ھواتھا۔، یہ پوری زندگی آپ کے پاس رھا۔ پھر بطور میراث آپکے اولاد کو ملتا رھا، یہاں تک کہ یہ حضرت یعقوب علیہ سلام کو ملا اور آپکے بعد آپکی اولاد بنی اسرایئل کو ملا اور بعد میں یہ… Continue 23reading تابوت سکینہ

دنیا کے رنگ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

دنیا کے رنگ

ایک ولی اللہ سے کسی شخص نے کچھ زرو دینار قرض حسنہ لیئے ایک مدت کے بعد اس شخص نے لکھا کہ صاحب مجھے فراغت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی امین ملتا ہے اگر وقت نکال کر تشریف لے آئیں اور اپنی رقم واپس لے جائیں تو احسان مند کو سکون قلبی حاصل ہوگا… Continue 23reading دنیا کے رنگ

اللہ تعالی ٰ کی راہ میں دی گئی دوروٹیاں نجات کاذریعہ بن گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اللہ تعالی ٰ کی راہ میں دی گئی دوروٹیاں نجات کاذریعہ بن گئیں

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک… Continue 23reading اللہ تعالی ٰ کی راہ میں دی گئی دوروٹیاں نجات کاذریعہ بن گئیں

تین کی کسوٹی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

تین کی کسوٹی

افلاطون اپنے اُستاد سقراط کے پاس آیا اور کہنے لگا ’’آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا۔‘‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’وہ کیا کہہ رہا تھا۔‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا…‘‘ سقراط نے ہاتھ کے… Continue 23reading تین کی کسوٹی

1 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 4,455