لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ترک صدررجب طیب اردوان وطن روانہ ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوان پاکستان میں دو روزہ دورہ مکمل کرکے شاہی قلعے سے ایئرپورٹ روانہ ہوئے۔ترک صدرکورخصت کرنے کیلئے
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف،وزیراعلیٰ شہبازشریف اور اعلیٰ حکام سمیت بھی بیگم کلثوم نواز بھی ترک خاتون اول کےہمراہ ایئرپورٹ پرموجود تھیں۔واضح رہے کہ ترک صدررجپ طیب اردوان نے مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ مسلم امہ کے لیے بہترین مثال پیش کی۔
ترک صدر2 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعدوطن روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں