جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان کی این اے122کے عوام کو مبارکباد

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عبدالعلیم خان کی این اے122کے عوام کو مبارکباد

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملنے والی پذیرائی کے خوف سے این اے122کےلئے 70کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز عوام کو مبارک ہوں آخر کار حکمرانوں کو ان آبادیوں کا بھی خیال آ ہی گیا،یہ پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن میں جانے کا… Continue 23reading عبدالعلیم خان کی این اے122کے عوام کو مبارکباد

سندھ حکومت کا زکواة جمع کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت کا زکواة جمع کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے قوانین کے تحت زکواة خود جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے چیف سیکرٹری کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خط کے زریعہ وفاقی حکومت کو اس فیصلے سے آگاہ کریں۔وزیر اعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ زکواة… Continue 23reading سندھ حکومت کا زکواة جمع کرنے کا فیصلہ

لاہورمیںدو خواتین پولیس اہلکاروں سے مبینہ ریپ کی کوشش

datetime 5  جنوری‬‮  2016

لاہورمیںدو خواتین پولیس اہلکاروں سے مبینہ ریپ کی کوشش

لاہور( این این آئی)لاہورمیںدو خواتین پولیس اہلکاروں سے مبینہ ریپ کی کوشش ، دو خواتین پولیس اہلکاروں سے مبینہ ریپ کی کوشش کے الزام میں تین اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ثناءلیاقت اور زیب النساءکرسمس کے موقع پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہی تھیں کہ تین پولیس اہلکاروں… Continue 23reading لاہورمیںدو خواتین پولیس اہلکاروں سے مبینہ ریپ کی کوشش

اربوں کی کرپشن،ثبوت منظر عام پر آگئے تو طوفان آسکتا ہے ، بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈھی کے انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2016

اربوں کی کرپشن،ثبوت منظر عام پر آگئے تو طوفان آسکتا ہے ، بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈھی کے انکشافات

کراچی (این این آئی) اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈھی نے کہا ہے کہ میرے پاس ایسے حقائق اور پروف موجود ہیں اگر منظر عام پر آگئے تو طوفان آسکتا ہے ،میرے خلاف جعلسازوں کا پورا ٹولا کام کررہا ہے،پاکستانی تاریخ میں کسی بھی رپورٹ پر کسی معزز شخص کو اٹھانا کہاں… Continue 23reading اربوں کی کرپشن،ثبوت منظر عام پر آگئے تو طوفان آسکتا ہے ، بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈھی کے انکشافات

یاسرشاہ کا قصہ ختم،پی سی بی نے نیا فیصلہ کرلیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

یاسرشاہ کا قصہ ختم،پی سی بی نے نیا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کا دوسرا نمونہ ٹیسٹ کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا اور اس کی جگہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ان سے نرمی برتنے کی درخواست کی جائے گی۔پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 27 دسمبر کو آئی سی سی نے… Continue 23reading یاسرشاہ کا قصہ ختم،پی سی بی نے نیا فیصلہ کرلیا

لاہور ائیر پورٹ میدان جنگ بن گیا ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

datetime 5  جنوری‬‮  2016

لاہور ائیر پورٹ میدان جنگ بن گیا ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

لاہور (نیوزڈیسک ) دبئی سے آنے والے دو خاندانوں میں جھگڑے سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ میدان جنگ بن گیا ۔ بتاےا گےا ہے دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304پر آنے والے دو خاندانوں مےں امےگرےشن ہال مےں رش کے باعث لائن توڑنے پرہاتھا پائی ہوگئی… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ میدان جنگ بن گیا ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

موجودہ حکومت کا 30ارب سے زائد کے قرضوں کے ساتھ انوکھاکام، جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

موجودہ حکومت کا 30ارب سے زائد کے قرضوں کے ساتھ انوکھاکام، جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ حکومت نے 30ارب سے زائد کے قرضوں کے ساتھ کیا ،کیا؟ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے، عوام روٹی کو ترس رہے ہیں جبکہ با اثر افراد کے 30 ارب سے زائد کے قرضے معاف کر دیے،موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار کے دوران 2759ارب روپے کے ملکی قرضے حاصل کیے… Continue 23reading موجودہ حکومت کا 30ارب سے زائد کے قرضوں کے ساتھ انوکھاکام، جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

پٹھان کوٹ حملہ،بھارت نے مبینہ ثبوت پاکستان کے حوالے کردیئے،جواب طلب

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،بھارت نے مبینہ ثبوت پاکستان کے حوالے کردیئے،جواب طلب

نئی دلی(نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر نے حملے سے متعلق معلومات پاکستانی ہم منصب کو فراہم کردی ہیں اور بھارت پاکستان کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،بھارت نے مبینہ ثبوت پاکستان کے حوالے کردیئے،جواب طلب

پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد(نیوزوڈیسک)سینٹ کمیٹی کو بتایاگیاکہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 94ہزار ہے جبکہ ہرسال تپ دق کےمریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بڑھ رہی ہے۔چیئرمین کمیٹی کاکہناہےکہ بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانےوالےوالدین کےشناختی کارڈز بلاک کردیے جائیں۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی پسماندہ علاقہ جات کا اجلاس عثمان خان کاکڑ کی زیرصدارت ہوا۔ نیشنل ہیلتھ… Continue 23reading پاکستان کے کس صوبے میں کتنے ایڈ زکے مریض؟ رپورٹ جاری کردی گئی