ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جا رہی ، صرف اسٹریٹجک پارٹنر شامل کیا جارہا ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے 91 فیصد حصص حکومت کی ملکیت ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق قومی اسمبلی… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے… Continue 23reading گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

ہیوسٹن ‘75منزلہ عمارت کے باہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ہیوسٹن ‘75منزلہ عمارت کے باہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں 75 منزلہ عمارت کے باہر پھنسے صفائی کرنے والے 2 محنت کشوں کو بچالیا گیا۔ہیوسٹن فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق Chase ٹاور کی 71 ویں منزل پر کھڑکیوں کی صفائی کے دوران مشین کے تار ٹوٹ جانے سے 2 محنت کش تقریبا ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی… Continue 23reading ہیوسٹن ‘75منزلہ عمارت کے باہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

این اے122،صبر کاپیمانہ لبریز،عمران خان کاباﺅنسر،پھر الیکشن کی گھنٹی بج گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

این اے122،صبر کاپیمانہ لبریز،عمران خان کاباﺅنسر،پھر الیکشن کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) این اے122،صبر کاپیمانہ لبریز،علیم خان کے بعدعمران خان کاایازصادق کو باﺅنسر،عمران خان کا کہنا ہے کہ مئی 2013ءسے اب تک این اے 122سے 30ہزار ووٹرز کو خارج کیا جا چکا ہے،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو زیب نہیں دیتا کہ وہ تحریک انصاف… Continue 23reading این اے122،صبر کاپیمانہ لبریز،عمران خان کاباﺅنسر،پھر الیکشن کی گھنٹی بج گئی

کشمور ‘ مسافر بس الٹ گئی ،2افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کشمور ‘ مسافر بس الٹ گئی ،2افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی

کشمور(نیوز ڈیسک) کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں مسافر بس الٹ گئی،حادثےمیں 2 افراد جاں بحق اور 20 سےزائدزخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کےمطابق کندھ کوٹ میں بخشاپور کے قریب پشاور سے کراچی جانےوالی مسافر بس الٹ گئی،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور20 سےزائدزخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونےوالے افراد کو سول اسپتال کندھ… Continue 23reading کشمور ‘ مسافر بس الٹ گئی ،2افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی

291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2016

291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے زیادہ سرمایہ دبئی، ملائیشیا، بنگلہ دیش، لندن اور سوئٹزر لینڈ منتقل ہوا ۔یہ انکشاف وزارت خزانہ کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میںکیا گیا ہے… Continue 23reading 291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی توانائی کے شعبہ کی معروف بین الاقوامی کمپنی چائنہ تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں توانائی کے شعبہ خصوصا سمال ہائیڈل پاور پراجیکٹس میں سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے… Continue 23reading چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ

فراڈ کیس ،جنرل راحیل شریف کے فیصلے نے عوام کے دِل جیت لئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

فراڈ کیس ،جنرل راحیل شریف کے فیصلے نے عوام کے دِل جیت لئے

اسلام آباد(این این آئی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث سابق فوجی افسران اور سویلینز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا گرین سگنل دےدیا۔میڈیا رپورٹ میں قومی احتساب بیورو کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ادارے نے چھ ماہ قبل سامنے آنے والے 62 ارب… Continue 23reading فراڈ کیس ،جنرل راحیل شریف کے فیصلے نے عوام کے دِل جیت لئے