اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی کمرمیں تکلیف ،ڈاکٹروں نے اصل معاملہ بتادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثار کی کمرمیں تکلیف ،ڈاکٹروں نے اصل معاملہ بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان جوکہ ان دنوں کمرمیں تکلیف کی وجہ سے گھرپرہیں اورسرکاری امورگھرپرہی نمٹارہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چوہدری نثارعلی خا ن کوکمرمیں تکلیف کی وجہ سے اسلام آبادکے معروف ہسپتال پمزلایاگیاجہاں پرڈاکٹروں نے ان کاطبی معائنہ کیاجس کے بعد وفاقی وزیرداخلہ کومکمل طبی امداد کے… Continue 23reading چوہدری نثار کی کمرمیں تکلیف ،ڈاکٹروں نے اصل معاملہ بتادیا

خاتون اول بیگم کلثوم نوازپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئیں ،وجہ انتہائی اہم

datetime 19  جنوری‬‮  2016

خاتون اول بیگم کلثوم نوازپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئیں ،وجہ انتہائی اہم

لاہور ( نیوزڈیسک) خاتون اول بیگم کلثوم نواز نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج اپنے بھائی میاں لطیف کی عیادت کی ۔ میاں لطیف کو پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے پر پی آئی سی میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ ہسپتال آمد… Continue 23reading خاتون اول بیگم کلثوم نوازپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئیں ،وجہ انتہائی اہم

پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

سرینگر (نیوزڈیسک) 26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جارہے ہیں جبکہ بھارتی فوجیوں ،پولیس اہلکاروں کے علاوہ دیگر ایجنسیوں کو بھی چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں امن و امان کی صورتحال کو برقراررکھنے کیلئے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

تہران(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جوکہ منگل کے روز سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے ایران میں ہیں اسی دن جرمن صنعتوں کی تنظیم فیڈریشن آف جرمن انڈسٹری نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ صنعتی کاروبار بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے توقع ظاہرکی ہے کہ ایران کے… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ایران پہنچنے پرپاک فوج کے سربراہ کے ہمراہ ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم اورآرمی چیف نے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی پرتشویش کااظہارکیا۔جبکہ ایرانی صدرنے پاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف سے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کی ایرانی صدرسے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا

اے پی ایس حملے پر ویڈیو گیم، تنقید کے بعد ہٹا دی گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اے پی ایس حملے پر ویڈیو گیم، تنقید کے بعد ہٹا دی گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پشاور میں آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے پر بنائی گئی ویڈیو گیم کو سخت تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں واقع سرکاری ڈیجیٹل ایجنسی نے ’پاکستان آرمی ریٹریبیوشن‘ نامی ویڈیو گیم بنائی تھی۔اس گیم میں کھیلنے والے فوجیوں کا کردار ادا کرتے ہیں جو سکول پر حملہ… Continue 23reading اے پی ایس حملے پر ویڈیو گیم، تنقید کے بعد ہٹا دی گئی

جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

datetime 19  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف نے ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی سمیت مختلف علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ بردارانہ تعلقات چاہتا ہے۔ دہشت گردی دنیا کا بڑا مسئلہ ہے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ون آن ون ملاقات

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

datetime 19  جنوری‬‮  2016

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازشریف نے کہا ہے کہ ان کا یا ان کے خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ بھارت سے باہر کسی بھارتی صنعت کارکے ساتھ پارٹنر شپ ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سینئر صحافی حامدمیر کو اپنی زندگی کا پہلا ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی اور پشاور کے سرحدی علاقے جمرود روڈ پر کارخانو مارکیٹ کے قریب قائم خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے سامنے خودکش دھماکے سے خاصہ دار فورس کے لائن افسر نواب شاہ سمیت10 افراد جاں بحق 20زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکش منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پشاور ، چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق