پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضیٰ اور جوئے روٹ ہیں۔ یہ وزڈن انڈیا المانک کا چوتھا ایڈیشن ہے جو سابق کرکٹر… Continue 23reading وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا

پریانکا اداکارہ اور گلوکارہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پریانکا اداکارہ اور گلوکارہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار اور سابق ملک حسن پریانکا چوپڑا اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار انڈسٹری کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہی اداکاری کے جوہر نہیں دکھائے بلکہ… Continue 23reading پریانکا اداکارہ اور گلوکارہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئیں

وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت صحت کے حکام کو اْس وقت حیرت کا جھٹکا لگا، جب اْن کے علم میں آیا کہ وزارت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے، لیکن ہیکرز کی جانب سے چھوڑے گئے پیغام نے انھیں اِس سے بھی زیادہ پریشان کردیا.ہیکرز کا پیغام ملک کے خلاف نہیں تھا اور نہ ہی اس… Continue 23reading وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی،حکام ہیک ہونے پرنہیں ،ہیکرز کی خراب انگریزی پر پریشان

کامیڈی اور میوزیکل فلم میں چنچل لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں، صوفیہ مرزا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

کامیڈی اور میوزیکل فلم میں چنچل لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں، صوفیہ مرزا

لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل واداکارہ صوفیہ مرزا نے کہا ہے کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی مختلف کردار کرنا ہی پسند کروں گی، پاکستان فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے اپنے کردار سے مطمئن ہونے کے بعد ہی فلم سائن کی ہے۔نمائندہ ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے صوفیہ مرزا کا کہنا… Continue 23reading کامیڈی اور میوزیکل فلم میں چنچل لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں، صوفیہ مرزا

اظہار رائے کی آزادی کسی کیلئے تکلیف دہ نہیں ہونی چاہیے، کنگنا رناوت

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اظہار رائے کی آزادی کسی کیلئے تکلیف دہ نہیں ہونی چاہیے، کنگنا رناوت

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ”اظہار رائے کی آزادی کا مطلب کسی کو تکلیف دینا نہیں ہونا چاہیے“۔اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کا مطلب دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بھارت ایک وسیع ملک ہے جہاں بہت سارے مذہب… Continue 23reading اظہار رائے کی آزادی کسی کیلئے تکلیف دہ نہیں ہونی چاہیے، کنگنا رناوت

قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کی مختلف جیلوں میں200 کے قریب پاکستانی سویلین قیدیوں کا انکشاف ہواہے، حکومت نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے افغانستان سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی تجویزپرافغانستان نے بھی گرین سگنل دے دیا ہے، اس سلسلے میں ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی گئی ہے جلد… Continue 23reading قیدیوں کا تبادلہ‘ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسواولاندبھارت کارخ کرتے ہی بھارتی بولنے لگے، فرانس سے چلے توکہا پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لائے۔بھارت پہنچ کر انھوں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ بھارت کے ساتھ مل کرلڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فرانسواولاند بھارت کے3 روزہ دورے پرہیں۔ چندی گڑھ میں… Continue 23reading پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر

نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  جنوری‬‮  2016

نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

فتح جنگ (نیو زڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پررہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ حسن ابدال پولیس نے سیکیورٹی کانسٹیبل کی رپورٹ پر حکومت کے خلاف تقریر کرنے وزیر اعظم نواز شریف اوربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات امریکی ایجنڈا… Continue 23reading نریندر مودی کی شان میں گستاخی کرنے پرمفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج

کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

سلوکس سٹی(نیوز ڈیسک) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارکی دوڑ میں شامل ڈونلڈٹرمپ کاایک اور نیاشوشہ سامنے آیاہے۔اس باروہ کہتے ہیںکہ بیچ چوک پرکسی کوگولی بھی ماردوں تومیرے ووٹروں کی تعدادکم نہیں ہوگی۔ اپنے متنازع بیانات پردیگرریپبلکن امیدواروں کیجانب سے شدیدتنقیدکے باوجود ارب پتی ڈونلڈٹرمپ کااندازتحکمانہ اورہتک آمیز ہے۔ انکے مسلمانوں کے بارے میں… Continue 23reading کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ