اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم
روم(این ان آئی)اٹلی کے مرکزی علاقوں میں بدھ کی رات دو بار زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرہ علاقوں میں لوگ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ دس افرادزخمی بھی ہوئے جن میں سے چارکو شدید چوٹیں آئیں،بعض علاقوں میں… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم











































