پی ٹی آئی رکنوں کی گرفتاری کے بعدپارٹی رہنمائوں بارے حکومت کاناقابل یقین فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی ہدایت پراسلامآباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تحریک انصاف کے یوتھ کنوینشن پر دھاوا بول کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارکنوں کی گرفتاری… Continue 23reading پی ٹی آئی رکنوں کی گرفتاری کے بعدپارٹی رہنمائوں بارے حکومت کاناقابل یقین فیصلہ











































