ناقص میٹریل کا استعمال میٹرو بس پل کا پلر ٹوٹ گیا، بڑا نقصان
ملتان (آن لائن نیوز ایجنسی) ملتان میں اربوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر میٹرو بس پروجیکٹ کا چونگی نمبر 6 پر واقع ایک پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے لفٹر کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا جس پر میٹر و حکام نے اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے پلر کے چاروں طرف دیوار کھڑی کر… Continue 23reading ناقص میٹریل کا استعمال میٹرو بس پل کا پلر ٹوٹ گیا، بڑا نقصان











































