اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نشانے پر ،ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب نشانے پر ،ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے خطرناک انتباہ کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے باور کرایا ہے کہ ریاستوں کے استحکام اور ترقی کی ضمانت کے لیے امن کی اہمیت ناگزیر ہے۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے واضح کیا کہ مملکت اور ترکی کے درمیان سکیورٹی تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور… Continue 23reading سعودی عرب نشانے پر ،ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے خطرناک انتباہ کردیا

کھودا پہاڑ نکلا چوہا،سرجیکل اسٹرائیک کیسے کی؟ بالاخربھارتی کاباضابطہ موقف جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

کھودا پہاڑ نکلا چوہا،سرجیکل اسٹرائیک کیسے کی؟ بالاخربھارتی کاباضابطہ موقف جاری

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیرمملکت اطلاعات و نشریات کرنل ریٹائرڈ راجیہ وردھن سنگھ راٹھورنے دعوی کیا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک میں ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیے گئے بلکہ بری فوج کے اہلکار وں نے لائن آف کنٹرول پارکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نے ہیلی کاپٹر کے زریعے اپنے فوجیوں کو پاکستان میں اتارنیکی… Continue 23reading کھودا پہاڑ نکلا چوہا،سرجیکل اسٹرائیک کیسے کی؟ بالاخربھارتی کاباضابطہ موقف جاری

قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

زیوریخ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں قسمت کے دھنی چھوٹے سے بچے نے بونس بونڈ لاٹری کے ذریعے دس لاکھ ڈالر جیت لئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاٹری کے منتظمین نے بتایا کہ بونس بونڈ لاٹری سکیم کی سرمایہ کاری میں انعامی رقم جیتنے والا یہ سب سے کم عمر بچہ ہے۔ خوش قسمت بچے کے والدین نے… Continue 23reading قسمت ہو تو ایسی،نیوزی لینڈ میں تین سالہ بچہ مالا مال ہوگیا

روس نے بالاخر جنگ کے میدان میں مکمل طورپر اترنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،جنگی طیارے پہنچادیئے گئے،بڑے پیمانے پر نقل و حرکت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

روس نے بالاخر جنگ کے میدان میں مکمل طورپر اترنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،جنگی طیارے پہنچادیئے گئے،بڑے پیمانے پر نقل و حرکت

ماسکو (این این آئی)روسی اخبار نے ایک سینیر روسی فوجی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ روس کے جنگی طیارے ’سوخوی 24‘ اور ’سوخوی 34‘ شام کے اللاذقیہ شہر میں قائم حمیمیم فوجی اڈے پر پہنچا دیئے گئے ہیں روس کے ایک موقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو نے شام میں قائم اپنے… Continue 23reading روس نے بالاخر جنگ کے میدان میں مکمل طورپر اترنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،جنگی طیارے پہنچادیئے گئے،بڑے پیمانے پر نقل و حرکت

دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلتے ہوئے بھی پاکستان ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا،پوزیشن چھین لی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلتے ہوئے بھی پاکستان ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا،پوزیشن چھین لی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ میچزجیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبرآگئی۔پہلے نمبر پر آسٹریلیا نے884ون ڈے میچ کھیلے اور547میچ جیتے آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب64.73فیصدہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے864ون ڈے میچ کھیلے اور455میچ جیتے پاکستان کی کامیابی کاتناسب54.25فیصدہے۔تیسرے نمبرپربھارت نے899ون ڈے میچ کھیلے اور454میچ جیتے بھارت… Continue 23reading دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلتے ہوئے بھی پاکستان ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا،پوزیشن چھین لی

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے ،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے ،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

شارجہ(این این آئی)پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین3ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج ( اتوار ) 2اکتوبرکورکوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔ پہلے ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم نے نوجوان کھلاڑی کی شاندارکارکردگی کی بناپرویسٹ انڈیزکو111رنزسے شکست دے کرسیریزمیں1-0کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کواپنی رینکنگ بہتربنانے کے لئے ویسٹ انڈیزکوتینوں میچوں میں شکست دے کرسیریز3-0سے جیتناہوگی۔واضح… Continue 23reading پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے ،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی بڑھتی کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے) کے ایک ممبر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

بھارت کا جنگی جنون،روس ،چین اور ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری،پاکستان کی ایک اور فتح

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کا جنگی جنون،روس ،چین اور ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری،پاکستان کی ایک اور فتح

ماسکو/تہران/بیجنگ(این این آئی)روس ،چین اور ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پراظہار تشویش کرتے ہوئے مشورہ دیاہے کہ دونوں ملک طاقت کے بجائے سیاسی اورسفارتی ذرائع استعما ل کرکے مسائل کا حل تلاش کریں، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کے لیے نقصان دہ ہے،اس سے دہشت گردوں کو فائدہ ہورہاہے دونوں… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون،روس ،چین اور ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری،پاکستان کی ایک اور فتح

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی عدم تعاون پر اظہار تشویش

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی عدم تعاون پر اظہار تشویش

نیو یارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزور گروپ برائے پاکستان و بھارت کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ایک اعلیٰ سفارتی اجلاس… Continue 23reading اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی عدم تعاون پر اظہار تشویش

1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 372