پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے ،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

1  اکتوبر‬‮  2016

شارجہ(این این آئی)پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین3ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج ( اتوار ) 2اکتوبرکورکوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔ پہلے ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم نے نوجوان کھلاڑی کی شاندارکارکردگی کی بناپرویسٹ انڈیزکو111رنزسے شکست دے کرسیریزمیں1-0کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کواپنی رینکنگ بہتربنانے کے لئے ویسٹ انڈیزکوتینوں میچوں میں شکست دے کرسیریز3-0سے جیتناہوگی۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریزمیں3-0سے شکست دی۔شائقین کرکٹ کاکہناہے کہ پاکستان ٹی ٹونٹی سیریزکی طرح ون ڈے سیریزمیں بھی ویسٹ انڈیزکووائٹ واش کرکے آئی سی سی ورلڈکپ2019ء میں براہ راست حصہ لے گا۔ اگرپاکستان کوویسٹ انڈیزکے ہاتھوں ون ڈے سیریزمیں شکست ہوئی توپاکستان کوپہلی مرتبہ ورلڈکپ2019ء کے لئے کوالیفائنگ راؤنڈکھیلناپڑے گا۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی متوقع نہیں اور گزشتہ میچ جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…