ایازصادق شدید مشتعل،عمران خان کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا،سنگین الزامات عائد
لاہو ر(این این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ کسی کی ذاتی خواہشات کی بنا ء پر پورا نظام تبدیل نہیں کیا جاسکتا،نظام جاری رہے گا اور جمہوریت یا وزیر اعظم کو کوئی خطر ہ نہیں ،نظام سے باہر رہ کر نظام کا حصہ نہیں بنا جاسکتا ،اقتدار کی خواہش… Continue 23reading ایازصادق شدید مشتعل،عمران خان کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا،سنگین الزامات عائد











































