ابھیجیت نے فواد اورکرن جوہرکی دوستی کو بے ہودگی کا رنگ دیدیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور معروف ہدایتکار کرن جوہر کی گہری دوستی کو لے کر بے ہودہ الزامات لگانے شروع کردیئے ہیں۔ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی اداکاروں پر تنقید شروع کردی… Continue 23reading ابھیجیت نے فواد اورکرن جوہرکی دوستی کو بے ہودگی کا رنگ دیدیا











































