پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ایسی جماعت کاتحریک انصاف کے احتجاج میں ساتھ دینے کااعلان کہ سیاسی حلقے حیرا ن رہ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ایسی جماعت کاتحریک انصاف کے احتجاج میں ساتھ دینے کااعلان کہ سیاسی حلقے حیرا ن رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی خالدمقبو ل صدیقی نے کہاہے کہ موجودہ بوسیدہ نظام اوربوسیدہ جمہوریت سے چھٹکاراپانے کےلئے اگرعمران خان کے ساتھ سڑکوں پرآناپڑے تودیرنہیں لگائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خالدمقبو ل صدیقی نے کہاہے کہ موجودہ بوسیدہ نظام اوربوسیدہ جمہوریت… Continue 23reading ایسی جماعت کاتحریک انصاف کے احتجاج میں ساتھ دینے کااعلان کہ سیاسی حلقے حیرا ن رہ گئے

عمران خان کی طرف سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کابائیکاٹ ،سیاسی تجزیہ کاروں نے تحریک انصاف کےلئے خطر ے کی گھنٹی بجادی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کی طرف سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کابائیکاٹ ،سیاسی تجزیہ کاروں نے تحریک انصاف کےلئے خطر ے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بھارتی جارحیت کےخلاف بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ اس لئے کیاکہ ان کے مطابق پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کانام آنے کے بعد نوازشریف کاوزیراعظم رہنے کاکوئی جوازنہیں ہے ۔عمران خان نے مطالبہ کیاکہ نوازشریف اپنی جگہ کسی اورن لیگی رکن اسمبلی کووزیراعظم… Continue 23reading عمران خان کی طرف سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کابائیکاٹ ،سیاسی تجزیہ کاروں نے تحریک انصاف کےلئے خطر ے کی گھنٹی بجادی

پاکستان سٹاک مارکیٹ کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، وجہ سامنے آگئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان سٹاک مارکیٹ کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، وجہ سامنے آگئی

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے اپنے تمام سابقہ ریکارڈ کو توڑتے ہوئے بلندیو ں کاایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کے ایس ای100انڈیکس 41124پوائنٹس کی سطح پہنچ گیا جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، وجہ سامنے آگئی

اسمبلی سے استعفے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی جماعتوں نے متفقہ نیا فیصلہ کرلیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اسمبلی سے استعفے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی جماعتوں نے متفقہ نیا فیصلہ کرلیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں دوسرے روز بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر گرما گرم بحث جاری رہی، وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے ساتھ دھوکے سے کام لے رہی ہے۔سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیر اعلی مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اسمبلی سے استعفے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی جماعتوں نے متفقہ نیا فیصلہ کرلیا

2018 میں پیپلزپارٹی کی حکومت ،نوازشریف جیل میں ہوں گے اور۔۔۔!،صف اول کے اہم ترین سیاسی رہنما نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

2018 میں پیپلزپارٹی کی حکومت ،نوازشریف جیل میں ہوں گے اور۔۔۔!،صف اول کے اہم ترین سیاسی رہنما نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ 2018 میں پیپلزپارٹی حکومت بنائیگی ٗ پاناما پیپرز کے مسئلے پر وزیراعظم نوازشریف جیل میں ہوں گے ٗ پاکستانی کشمیر کاز اور کشمیری عوام کے ساتھ ہے ٗ ہم سب ایک ہیں، کشمیر پالیسی پر سیاست نہیں… Continue 23reading 2018 میں پیپلزپارٹی کی حکومت ،نوازشریف جیل میں ہوں گے اور۔۔۔!،صف اول کے اہم ترین سیاسی رہنما نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا

بھارت میں عمران خان چھاگئے،ایسی بات پر چرچا کہ جان کر افسوس کریں گے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

بھارت میں عمران خان چھاگئے،ایسی بات پر چرچا کہ جان کر افسوس کریں گے

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی طرف سے کشمیر کی صورتحال پر بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان کو بھارتی میڈیا نے نمایاں انداز میں کوریج دی ۔بدھ کو نئی دہلی ٗ کولکتہ اور ممبئی سمیت مختلف علاقوں سے شائع ہونے والے کئی قومی… Continue 23reading بھارت میں عمران خان چھاگئے،ایسی بات پر چرچا کہ جان کر افسوس کریں گے

ایٹم بم صندوق میں سنبھالنے کیلئے نہیں،پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں کا ایکا،بھارتی میڈیا پر لرزہ طاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ایٹم بم صندوق میں سنبھالنے کیلئے نہیں،پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں کا ایکا،بھارتی میڈیا پر لرزہ طاری

اسلام آباد (این این آئی) ایٹم بم صندوق میں سنبھالنے کیلئے نہیں،پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں کا ایکا،بھارتی میڈیا پر لرزہ طاری، قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں نے بھارت کو اس کی اوقات یاد دلادی ، پاکستانی سیاستدانوں کے بیانات پر بھارتی میڈیا میں… Continue 23reading ایٹم بم صندوق میں سنبھالنے کیلئے نہیں،پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں کا ایکا،بھارتی میڈیا پر لرزہ طاری

راہداری منصوبہ ،مغربی روٹ،حقیقت کیا ہے؟ چین نے بالاخر باضابطہ اعلان کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

راہداری منصوبہ ،مغربی روٹ،حقیقت کیا ہے؟ چین نے بالاخر باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چینی سفارت خانہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سی پیک پورے پاکستان کے لئے ہے اور اس سے مغربی حصوں کے لوگوں سمیت تمام پاکستانی عوام کو فوائد حاصل ہوں گے ٗپاکستان کے مغربی حصوں میں سی پیک منصوبہ جات پر پیشرفت ہو رہی ہے ٗ منصوبے پر مسلسل… Continue 23reading راہداری منصوبہ ،مغربی روٹ،حقیقت کیا ہے؟ چین نے بالاخر باضابطہ اعلان کردیا

’’دستی‘‘ پر پھر’’سختی‘‘ آگئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

’’دستی‘‘ پر پھر’’سختی‘‘ آگئی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نا اہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار فاروق خان کے… Continue 23reading ’’دستی‘‘ پر پھر’’سختی‘‘ آگئی

1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 372