یہاں کیا سودے بازی چل رہی ہے؟،اہم سیاسی رہنما کو وزیراعظم نے اپنی ’’کرسی‘‘پیش کردی،جواب پرارکان کے قہقہے
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے درمیان مکالمے پر ارکان ہنسنے پر مجبور ہوگئے ۔اپنے خطاب کے دور ان جب اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کے سامنے تو ڈائس ہوتا ہے جو ان کے پاس نہیں ہے،… Continue 23reading یہاں کیا سودے بازی چل رہی ہے؟،اہم سیاسی رہنما کو وزیراعظم نے اپنی ’’کرسی‘‘پیش کردی،جواب پرارکان کے قہقہے









































