قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارلیمنٹ کے 348ارکان کو آج معطل کردیا جائے گا اگر۔۔۔!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے تین سو اڑتالیس ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی مہلت آج ختم ہوگی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے کی صورت میں رکنیت معطل کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تین سو اڑتالیس ارکان نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارلیمنٹ کے 348ارکان کو آج معطل کردیا جائے گا اگر۔۔۔!











































