وزیراعظم کااپنے اختیارات اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کااقدام،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اختیارات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے نے کیس کی سماعت شروع کی تو در خواست گزار اشفاق چوہدری ایڈووکیٹ… Continue 23reading وزیراعظم کااپنے اختیارات اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کااقدام،عدالت نے فیصلہ سنادیا