پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

آم بڑی آنت، بریسٹ اور بلڈ کینسر سے بچاﺅ میں معاون

datetime 6  جون‬‮  2016

آم بڑی آنت، بریسٹ اور بلڈ کینسر سے بچاﺅ میں معاون

لاہور (نیوزڈیسک) گرم خشک تاثیر کا حامل آم پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے جو گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ بھی ہے، جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آم میں موجود اینٹی آکیسڈنٹ کمپاﺅنڈ بڑی آنت ، بریسٹ، خون اور غدود کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامن… Continue 23reading آم بڑی آنت، بریسٹ اور بلڈ کینسر سے بچاﺅ میں معاون

آج تراویح اور کل ملک بھر میں روزہ ہو گا

datetime 5  جون‬‮  2016

آج تراویح اور کل ملک بھر میں روزہ ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ (آج ) پیر کو پاکستان میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، عمومی زاویے پر چاند 10ڈگری سے زائد ہوگا۔اتوار کو چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ(آج ) پیر کی شام تک عمر 30سے36گھنٹے ہو چکی ہوگی۔چاند ملک کے میدانی علاقوں میں دیکھا جا سکے… Continue 23reading آج تراویح اور کل ملک بھر میں روزہ ہو گا

شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، نمبرون والی رجسٹریشن پلیٹ کتنے میں فروخت ہوئی؟

datetime 5  جون‬‮  2016

شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، نمبرون والی رجسٹریشن پلیٹ کتنے میں فروخت ہوئی؟

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی رجسٹریشن نمبروں کیلئے ہونے والی نیلامی کے دوران نمبر ون یا ایک نمبر والی رجسٹریشن پلیٹ 49 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نمبر کی رجسٹریشن پلیٹ کی نیلامی کیلئے مختلف افراد نے بولیاں لگائیں ٗایک نمبر کی حامل رجسٹریشن نمبر پلیٹ… Continue 23reading شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، نمبرون والی رجسٹریشن پلیٹ کتنے میں فروخت ہوئی؟

حکومت نے صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 5  جون‬‮  2016

حکومت نے صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (این این آئی) حکومت نے رمضان سے قبل ملک بھرکی 60کالعدم تنظیموں کے بینک اکانٹس منجمد کرنے اوران پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ تین تنظیموں کو یو این ایس سی آر 1267کے تحت رکھا گیا ہے،یہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی کے موقعہ پر کھالیں بھی… Continue 23reading حکومت نے صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

بین الاقوامی علمی و دینی مرکز نے محمد علی باکسر کو خراج تحسین پیش کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2016

بین الاقوامی علمی و دینی مرکز نے محمد علی باکسر کو خراج تحسین پیش کر دیا

قاہرہ (این این آئی)مصر کے بین الاقوامی سطح پر معروف علمی مرکز الازہر الشریف نے عالمی شہرت یافتہ سابق باکسر محمد علی کلے کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محمد علی ہفتے کے روز امریکا میں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔الازہر الشریف کی جانب سے جاری… Continue 23reading بین الاقوامی علمی و دینی مرکز نے محمد علی باکسر کو خراج تحسین پیش کر دیا

وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا……؟ بلاول حد سے گزر گیا

datetime 5  جون‬‮  2016

وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا……؟ بلاول حد سے گزر گیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا ان کے دماغ کا؟ جو وفاقی بجٹ کو ترقیاتی کہہ رہے ہیں۔اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بجٹ نے عام آدمی… Continue 23reading وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا……؟ بلاول حد سے گزر گیا

نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا

datetime 5  جون‬‮  2016

نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کالعدم تحر یک طالبان کے سر براہ ملا منصور کو شہید کہنے کو پارٹی تر جمان نعیم الحق کا ذاتی موقف قراردیدیا ۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹرویو میں سوال کے جواب میں مخدوم شاہ محموقر یشی نے کہا کہ بے… Continue 23reading نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا

پی ٹی آئی سے کون (ن) لیگ کو مضبوط کر رہا ہے؟ حکومتی وزیر کا انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2016

پی ٹی آئی سے کون (ن) لیگ کو مضبوط کر رہا ہے؟ حکومتی وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران کی منفی سیاست سے مسلم لیگ نون مزید مضبوط ہو رہی ہے۔کوہاٹ میں کپتان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جلسوں میں خالی کرسیاں عمران خان کا سیاسی مستقبل واضح کر رہی ہیں، تین… Continue 23reading پی ٹی آئی سے کون (ن) لیگ کو مضبوط کر رہا ہے؟ حکومتی وزیر کا انکشاف

حرم شریف میں نما ز تراویح کی تیاریاں شروع

datetime 5  جون‬‮  2016

حرم شریف میں نما ز تراویح کی تیاریاں شروع

ریاض/دبئی / ٹوکیو(آئی این پی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، جس کے ساتھ ہی عرب ممالک میں تراویح کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ ملک بھر میں (آج ) پیر پہلا روزہ ہوگا،جاپان میں بھی مسلمان آج پہلا روزہ رکھیں گئے ،برطانیہ میں (کل) پہلا روزہ… Continue 23reading حرم شریف میں نما ز تراویح کی تیاریاں شروع

1 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 367