گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟ آخر کار راز کھل ہی گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار گووندا اور نیلم کی آن سکرین جوڑی سپر ہٹ تھی۔ دونوں نے ایک ساتھ درجنوں فلمیں کیں، یہ جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ساتھ آنا چاہتی تھی، لیکن کچھ ایسا ہوا کہ یہ جوڑی ٹوٹ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی کی کامیاب ترین فلمی جوڑی گووندا… Continue 23reading گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟ آخر کار راز کھل ہی گیا