نیم مارشل لاء لگ گیا ہے، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔پاکستان تحریک ِانصاف کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی میڈیاکوانٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کو الیکٹ… Continue 23reading نیم مارشل لاء لگ گیا ہے، عمران خان