ہائیرایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی لگا دی
لکی مروت (این این آئی)ہائیرایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی عائد کرتے ہوئے الحاق شدہ اداروں کو نئے داخلوں سے روک بھی دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 21ستمبرکولکی مروت یونیورسٹی کی صورتحال کامعائنہ کیاتھا معائنے کے دوران لکی مروت یونیورسٹی قوانین کی صریحاخلاف ورزی کی مرتکب پائی گئی تھی… Continue 23reading ہائیرایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی لگا دی