اسلام آبا ہائیکورٹ ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی فوری گرفتاری ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کیخلاف تھری ایم پی او معاملے پر ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرتے ہوئے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جسٹس بابر ستار نے شہریارآفریدی کیخلاف تھری ایم پی اوآرڈرکے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading اسلام آبا ہائیکورٹ ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی فوری گرفتاری ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری