اسلام آباد پولیس ایجنسیوں کی ایما پر رات کومجھے گرفتار نہیں، اغوا کرنے آئی،شیر افضل مروت
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس،ایجنسیوں کی ایما پر رات کو مجھے گرفتار کرنے نہیں بلکہ اغوا کرنے آئی تھی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ مریم نواز جو وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد ہوئی،… Continue 23reading اسلام آباد پولیس ایجنسیوں کی ایما پر رات کومجھے گرفتار نہیں، اغوا کرنے آئی،شیر افضل مروت