کراچی ائرپورٹ پرایک اہلکارنے عمران خان کوآدھاگھنٹہ روکے رکھا اورسفرکی اجازت دینے سے انکارکردیا،وجہ انتہائی دلچسپ
کراچی( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان کواپنے ساتھ قومی شاختی کارڈ ساتھ نہ رکھنامہنگاپڑگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی ائیر ہورٹ پر قومی ائیر لائن کے ایک اہلکارنے شناختی کارڈ نہ رکھنے پر عمران خان کو آدھا گھنٹہ روکے رکھا اورانہیں سفرکی اجازت دینے سے انکارکردیا.جس کے بعد سینئرحکام کی… Continue 23reading کراچی ائرپورٹ پرایک اہلکارنے عمران خان کوآدھاگھنٹہ روکے رکھا اورسفرکی اجازت دینے سے انکارکردیا،وجہ انتہائی دلچسپ