پرویزخٹک حکومت نے پروٹوکول کانیانام رکھ دیا؟عمران خان بھی چکراگئے
اسلام آباد( نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے عمران خان کے کہنے پر صوبے میں وی آئی پی پروٹوکول پرپابندی لگا دی ہے۔ مگر نوٹیفکیشن کی تفصیلات میں موجود ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں تبدیلی کا کوئی وعدہ شامل نہیں، مرکز اور تمام صوبے پروٹوکول کو نئے نام” سیکورٹی تفصیلات“ سے پکارتے ہیں، عمران خان یا… Continue 23reading پرویزخٹک حکومت نے پروٹوکول کانیانام رکھ دیا؟عمران خان بھی چکراگئے