اسحاق ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ کیس،وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس لاہور ہائیکورٹ نے 1996ءمیں خارج کر دیا تھا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز میڈیا کے ایک سیکشن میں پھر اس طرح کے لگائے… Continue 23reading اسحاق ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ کیس،وضاحت سامنے آگئی