بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

جامعہ حفصہ پر پولیس اور پیرا ملٹری فورس تعینات

datetime 31  جنوری‬‮  2016

جامعہ حفصہ پر پولیس اور پیرا ملٹری فورس تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم لال مسجد سے منسلک مدرسے جامعہ حفصہ پر پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کو تعینات کردیا گیا۔ تاہم مذکورہ اقدام کے حوالے سے سرکاری مؤقف سامنے نہیں آسکا جبکہ حکام اس معاملے پر بات کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ کچھ افسران کا کہنا تھا کہ یہ… Continue 23reading جامعہ حفصہ پر پولیس اور پیرا ملٹری فورس تعینات

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر

datetime 31  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے عوامی ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست محمود اخترنقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست دائر

پنجاب کے نجی اسکول مالکان کا یکم فروری سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

پنجاب کے نجی اسکول مالکان کا یکم فروری سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا کو ٹیلی فون کیا اور صوبے بھر میں یکم فروری… Continue 23reading پنجاب کے نجی اسکول مالکان کا یکم فروری سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان

پی آئی اے ورکرز کی ہڑتال؛ 5 روز کی ہڑتال سے 60 کروڑ روپے کا نقصان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے ورکرز کی ہڑتال؛ 5 روز کی ہڑتال سے 60 کروڑ روپے کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن میں مشترکہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے 5 دن سے جاری احتجاج کی وجہ سے 60 کروڑ روپے خسارے کا نقصان ہوا جبکہ بکنگ کا عمل عملًا بند ہوگیا احتجاج کی وجہ پی آئی اے سے جانے والے مسافروں نے پی آئی اے کے بجائے دیگرنجی ایئر لائنوں کے ذریعے… Continue 23reading پی آئی اے ورکرز کی ہڑتال؛ 5 روز کی ہڑتال سے 60 کروڑ روپے کا نقصان

سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا

چارسدہ (نیوز ڈیسک) چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان نامی بھارتی جاسوس کافی عرصے سے افغان مہاجرین کے روپ میں اپنے بچوں سمیت چارسدہ میں مقیم تھا۔ اس نے نوید خان کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک بھارتی جاسوس کو 3 بچوں سمیت پکڑلیا

وزیراعظم نواز شریف کا حلقہ انتخاب مسائل کا گڑھ بن گیا، اہل علاقہ کو مشکلات

datetime 31  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کا حلقہ انتخاب مسائل کا گڑھ بن گیا، اہل علاقہ کو مشکلات

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف کا حلقہ انتخاب این اے 120کافی عرصے سے وہاں کے مکینوں کے لئے مسائل اور مشکلات کا گڑھ بنا ہوا ہے اور توجہ نہ ہونے کے باعث مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کئی بار اس حلقے سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوتے رہے اس… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کا حلقہ انتخاب مسائل کا گڑھ بن گیا، اہل علاقہ کو مشکلات

بمبارکیساہوتاہے؟ اسلام آبادمیں آگہی کیلیے بینرزآویزاں

datetime 31  جنوری‬‮  2016

بمبارکیساہوتاہے؟ اسلام آبادمیں آگہی کیلیے بینرزآویزاں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)) حکومت کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد کے بازاروں میں خودکش حملہ آوروں کے حوالے سے آگہی مہم چلاتے ہوئے بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں جس میں خود کش حملہ آوروں کے حوالے سے چند بنیادی معلومات دی گئی ہیں اور اطلاع دینے کے لیے فون نمبر بھی… Continue 23reading بمبارکیساہوتاہے؟ اسلام آبادمیں آگہی کیلیے بینرزآویزاں

ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے

datetime 31  جنوری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہو گئے اور کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ، محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کے دوران گلگت… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقے برفباری کے بعد سرد ہووٴں کی لپیٹ میں آگئے

دنیا بھر میں لوگوں کے قد بڑے، پاکستان میں چھوٹے ہوتے جارہے ہیں

datetime 31  جنوری‬‮  2016

دنیا بھر میں لوگوں کے قد بڑے، پاکستان میں چھوٹے ہوتے جارہے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک  ) دنیا بھر میں لوگوں کے قد بڑے جبکہ پاکستان میںچھوٹے ہو تے جارہے ہیں، ہمارے معاشرے میں قد چھوٹا ہونے کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں قصے اور کہانیاں سنائی جاتی ہیں جن پر لوگ یقین کرتے ہیں حالانکہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہوتی، قد چھوٹے… Continue 23reading دنیا بھر میں لوگوں کے قد بڑے، پاکستان میں چھوٹے ہوتے جارہے ہیں