کراچی ،سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اپنی نشست ہی بھول گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) جوش خطابت میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اکثر و بیشتر غلط شعر پڑھ جاتے ہیں لیکن اب ان کی غائب دماغی کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ وہ اکثر و بیشتر اپنی نشست ہی بھول جاتے ہیں ۔جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایسا ہی ہوا جب 83… Continue 23reading کراچی ،سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اپنی نشست ہی بھول گئے