کوہاٹ میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی
کوہاٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناظم نے شہر میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ضلع ناظم کے دفتر سے جاری ہونے والا حکم نامہ جمعے کو ضلعی پولیس افسر کو فراہم کر دیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ویلنٹائن ڈے پر پابندی… Continue 23reading کوہاٹ میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی