کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 13افراد کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے… Continue 23reading کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار